Posts

Showing posts from November 16, 2025

Natural Glow Remady | simple home tips for clear and radiant skin

Image
 جلد کو چمکدار اور صحت مند بنانے کا قدرتی نسخہ خوبصورت، چمکدار اور صحت مند جلد ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے اور خوش قسمتی سے اسے حاصل کرنا اتنا مشکل نہیں جتنا اکثر لوگ سمجھتے ہیں، کیونکہ چند سادہ اور قدرتی عادات اپنانے سے چہرے پر حیرت انگیز نکھار لایا جا سکتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی جلد ہمیشہ صاف، نرم اور گلو کرتی رہے تو سب سے پہلے رات کو سونے سے پہلے ایلو ویرا جیل چہرے پر لگا کر چھوڑ دینے کی عادت بنائیں، کیونکہ ایلو ویرا جلد کو ٹھنڈک دیتا ہے، داغ دھبے کم کرتا ہے اور چہرے پر قدرتی چمک لاتا ہے۔ اس کے ساتھ ہفتے میں دو بار بیسن، دودھ اور ہلدی کا ہلکا سا پیسٹ چہرے پر لگانا جلد کو اندر تک صاف کرتا ہے، اضافی تیل ختم کرتا ہے اور چہرے کی رنگت نکھارتا ہے۔ صبح اٹھ کر ٹھنڈے پانی سے منہ دھونا نہ صرف جلد کو تازگی دیتا ہے بلکہ چہرے کے پورز کو ٹائٹ کرتا ہے جس سے فریش لک آتی ہے۔ دن بھر میں مناسب مقدار میں پانی پینا جلد کے لیے سب سے ضروری ہے کیونکہ جب جسم میں پانی کی کمی ہوتی ہے تو جلد بے رونق، خشک اور تھکی ہوئی نظر آتی ہے، اس لیے 7 سے 8 گلاس پانی روزانہ پینا جلد میں قدرتی گلو برقرار رکھتا ہے۔ اس ...