Posts

Showing posts from October 27, 2025

Health is wealth تندرستی ایک بیش بہا دولت ہے۔

Image
" تندرستی ایک بیش بہا دولت ہے۔ تندرست انسان نہ صرف جسمانی طور پر مضبوط ہوتا ہے بلکہ ذہنی اور روحانی طور پر بھی پرسکون رہتا ہے۔ تندرستی کی بدولت انسان ہر کام بہتر طریقے سے انجام دیتا ہے۔ ایک بیمار شخص کے لیے چھوٹے سے چھوٹا کام بھی مشکل بن جاتا ہے، جب کہ صحت مند انسان بڑے سے توانا ہو تو وہ مشکل سے مشکل کام بھی کر سکتا ہے ۔ چاہے وہ کام دین کا ہو یا کوئی دنیاوی کام ہو ۔ صحت مند رہنے کے لیے شرط یہ ہے کہ انسان متوازن غذا کا استعمال کرے ۔ جو غذائیں صحت کے لیے اچھی نہیں ہوتیں ان سے پرہیز کریں ۔ متوازن غذا کے ساتھ ساتھ ورزش بھی انتہائی ضروری ہے ۔ اس کے علاوہ آپ کے ارد گرد کا ماحول بھی آپ کے صحت پر اثر انداز ہوتا ہے۔ اس لیے اپنے ارد گرد کے ماحول کو بھی صاف رکھنا انتہائی ضروری ہے ۔بڑا کام بھی اسلام میں بھی صحت کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: "دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں اکثر لوگ غفلت میں رہتے ہیں: صحت اور فراغت۔" یہ حدیث ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ ہمیں اپنی صحت کی قدر کرنی چاہیے اور اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ صحت برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم متوازن غذا استعمال ک...

Health fitness tips English with Urdu

Image
  Health fitness tips Let's fill the anemia Those whose Hb is very low should drink the juice of an apple with a few drops of lemon juice in the morning, the deficiency will be filled in two weeks. Along with this, soak ten grains of sweet bilberry in rose water at night and in the morning eat sweet bilberry and drink rose water. Using these two tips, anemia will be filled very quickly. (Insha Allah)  آئیں خون کی کمی پوری کریں جن کا ایچ بی بہت زیادہ کم ہو جائے وہ صبح نہار منہ ایک سیب کے جوس میں چند قطرے لیموں کا رس ڈال کر پیئے ، دو ہفتوں میں کمی پوری ہو جائے گی۔ اس کے ساتھ زرشک شیریں دس دانے رات کو عرق گلاب میں بھگو دیں اور صبح زرشک شیریں کھا کر او بر سے عرق گلاب پی لیں ان دو ٹوٹکوں کے استعمال سے بہت جلد خون کی کمی پوری ہو جاتی ہے۔ ان شاء اللہ!