Kids dresses collection
بچوں کے خوبصورت اور جدید کپڑوں کا انتخاب
بچوں کے کپڑے ہمیشہ رنگوں، خوبصورتی اور سٹائل سے بھرپور ہوتے ہیں۔ آج کل مارکیٹ میں بچوں کے لیے بے شمار ٹرینڈی اور آرام دہ ڈریسز دستیاب ہیں جو نہ صرف خوبصورت دکھتے ہیں بلکہ پہننے میں بھی بہت آرام دہ ہوتے ہیں۔ یہاں بچوں کے چند مشہور اور پسندیدہ ڈریسز
کلیکشن کا مختصر تعارف پیش ہے
پارٹی ویئر ڈریسز
پارٹی یا فنکشن کے لیے بچوں کے ڈریسز ہمیشہ خاص ہوتے ہیں۔
لڑکیوں کے لیے فراک، نیٹ گاؤن، پرنسس اسٹائل ڈریس
لڑکوں کے لیے تھری پیس سوٹ، شرٹ پین ٹائی یا بو ٹائی
یہ ڈریسز بچوں کو بالکل منی پرنس اور پرنسس جیسا لک دیتے ہیں
روزمرہ پہننے کے لیے کیژول ڈریسز سب سے بہتر رہتے ہیں۔
لڑکوں کے لیے ٹی شرٹس، جینز، شارٹس
لڑکیوں کے لیے ٹاپس، اسکرٹس، فروکس
یہ کپڑے نرم، ہلکے اور بچے آسانی سے کیری کرسکتے ہیں۔
سردیوں میں بچوں کے گرم کپڑے بھی خوب اسٹائلش آتے ہیں۔
جیکٹس، سویٹر، ہڈیز
اون کے ٹوپی، مفلر، موزے
یہ نہ صرف بچوں کو گرم رکھتے ہیں بلکہ بہت دلکش بھی لگتے ہیں۔
خاص مواقع جیسے عید، بارات یا خاندانی تقریبات کے لیے روایتی ڈریس بہترین رہتے ہیں۔
لڑکیوں کے لیے لہنگا چولی، فراک، غرارہ
لڑکوں کے لیے کرتا شلوار، ویسٹ کوٹ
یہ کپڑے بچوں کو ایک خوبصورت کلچرل لک دیتے ہیں












Comments
Post a Comment